انوشکا شرما کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ”این ایچ ٹین “ریلیز کردی گئی

ہفتہ 14 مارچ 2015 11:50

انوشکا شرما کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ”این ایچ ٹین “ریلیز کردی گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء ) فلم”پی کے“ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کی نئی فلم” این ایچ ٹین “نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

(جاری ہے)

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم”این ایچ اے ٹین“ کی کہانی خواتین کیساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر مبنی ہے ۔ فلم کے ڈائریکٹر نودیپ سنگھ ہیں جبکہ وکرم ادتیہ موٹوانی اور انوشکا شرما نے مشترکہ طور پر فلم کو پروڈیوس کیا ہے ۔ انوشکا کی خوبصورت اداکاری سے سجی فلم ”این ایچ ٹین“ کیلئے فلمی پنڈتوں نے کامیاب بزنس کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :