سانحہ ماڈل ٹاؤن ، شہباز شریف اور راناثناء اللہ جے ٹی آئی کے روبرو پیش ،بیان حلفی جمع کرادیا
ہفتہ 14 مارچ 2015 13:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی ٹیم جے ٹی آئی کے روبرو پیش ہوگئے ،اپنا بیان حلفی جمع کرا دیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے سی پی او کوئٹہ عبد الرزاق چیمہ کی سربراہی میں جے ٹی آئی کے سامنے پیش ہوئے اور حلفیہ بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے صبح9 بجے واقعہ کا علم ہوا جس کے بعد پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر پیچھے ہٹنے کا حکم دیا ،انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کو طاقت کا استعمال کرنے کا حکم نہیں دیا جبکہ سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے ۔
واضح رہے کہ کہ 17 جون2014 کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے 14 کارکن جاں بحق ہوگئے تھے ،اس واقعہ کے خلاف مقدمہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا نام بھی شامل کیا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.