سلمان خان کیس میں اہم موڑآگیا،اداکار کیخلاف تفتیشی افسرکابیان ریکارڈ
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) سلمان خان کے خلاف سڑک حادثہ کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور تفتیشی افسرنے اداکارکے خلاف بیان دیدیااوراْن کے لیے بڑی مصیبت کھڑی ہوسکتی ہے۔
(جاری ہے)
سلمان خان کے خلاف مقدمہ درج کرنیوالے پولیس اہلکار اور تفتیشی افسرنے عدالت کو بتایاکہ جب قانون نافذ کرنیوالے ادارے موقع پر پہنچے تواداکاروہاں موجود نہیں تھے تاہم سلمان خان کے ساتھ موجود پولیس کے سیکیورٹی گارڈ موقع پر موجود تھا اوراْس نے بتایاکہ سلمان خان کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔
لوگ سلمان خان کے گارڈ روندرا پٹیل کے گرد جمع ہوگئے اور پولیس نے اْنہیں ہجوم سے باہر نکالااور اْسی کی مدد سے پولیس کو حادثے کی اطلاع ملی تھی۔راجیندرانے مزید بتایاکہ گارڈکی اطلاع پر جائے حادثہ سے 200میٹردورباندراکے علاقے میں واقع سلمان خان کے گھر پر پولیس پہنچی لیکن اداکارگھر میں موجود نہیں تھے۔تفتیشی افسرکا یہ بیان اداکار کیلئے مصیبت کھڑی کرسکتاہے کیونکہ اس سے سلمان خان کے گارڈ کے عدالت میں دیئے گئے بیان کو تقویت ملتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.