چین نے طالبان سے کہا وہ افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں: عبداللہ عبداللہ

ہفتہ 14 مارچ 2015 20:35

چین نے طالبان سے کہا وہ افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں: عبداللہ ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14مارچ۔2015ء) افغان رہنما عبداللہ عبداللہ نے کہاہے کہ چین کے افغان طالبان سے مذاکرات ہوئے چین نے ان سے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کریں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا گروپ کے زیراہتمام کانفرنس میں افغان رہنما عبداللہ عبداللہ نے بتایا کہ چین کے طالبان سے مذاکرات کا پہلا دوسرا اور تیسرا راﺅنڈ ہوا تھا۔ یہ مذاکرات گزشتہ چند ماہ کے دوران ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :