ژوب:زارو زئی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

اتوار 15 مارچ 2015 12:12

ژوب:زارو زئی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) ضلع ژوب کے علاقے زارو زئی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق ضلع ژوب کے علاقے لک بند کے گاوں زارو زئی میں بارش کے دوران آسمانی بجلی ایک گھر پر گرنے سے ایک خاتون اوراسکا دو سالہ بیٹا جان بحق ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :