21مارچ2015ء ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

اتوار 15 مارچ 2015 13:22

21مارچ2015ء ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

اسلا م آ با د(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء) 21مارچ2015ء ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

21جون سال کا طویل ترن دن ہو گا 21ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گااور 22دسمبر کو مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہو گی۔ماہرین کے مطابق 20مارچ اور 21مارچ کی درمیانی شب کو زمین سورج کے گرد اپنا چکر مکمل کرکے اس جگہ پہنچتی ہے جہاں سے اس کا آغاز ہو تھا۔ ایران،افغانستان اور یونان میں اس دن کو شمسی سال کا آغازہوجائے گا اور21مارچ کو ” نوروز “ کہتے ہیں اس روز جشن ہوتا ہے اور اسے عید کے طور پر منایا جاتا ہے ۔