پاکستانی اوپنرز کی سنچری شراکت

اتوار 15 مارچ 2015 14:09

پاکستانی اوپنرز کی سنچری شراکت

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء) احمد شہزاد اور سرفراز احمد نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 19 اوورز میں 105 رنز کا بہترین آغاز فراہم کیا ہے، شہزاد 52 اور سرفراز احمد 49 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

(جاری ہے)

آئرلینڈ نے پاکستان کو جیتنے کیلئے 239 رنز کا ہدف دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :