چیئر مین پی سی بی شہریار خان کی گرین شرٹس کو کامیابی پر مبارکباد

اتوار 15 مارچ 2015 16:25

چیئر مین پی سی بی شہریار خان کی گرین شرٹس کو کامیابی پر مبارکباد
ایڈیلیڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء ) چیئر مین پاکستان کر کٹ بورڈ شہریار خان نے پاکستان کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے بعد ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہر یار خان نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹیم مینجمنٹ کو فون کر کے آئر لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد کوارٹر فائنل میں رسائی پر انہیں مبارکباد دی اور کواٹر فائنل میچ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :