محمد عرفان کا ورلڈ کپ ختم ہونے کا خطرہ
اتوار 15 مارچ 2015 17:25
ایڈیلیڈ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15مارچ ۔2015ء )ورلڈ کپ 2015ء میں شریک قومی ٹیم کی باؤ لنگ لائن اپ میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے محمد عرفان کی میگا ایونٹ کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
آئر لینڈ کے خلاف میچ میں کمنٹری کر نے والے پاکستان کے عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ محمد عرفان جس انجری کا شکار ہوئے ہیں عام طور پر اسے ٹھیک ہونے کے لیے دو ہفتے درکار ہوتے ہیں ۔
وسیم اکرم کے مطابق عرفان کے انجری کی رپورٹ اب تک نہیں آئی ہے تاہم اگر رپورٹ میں عرفان کی انجری کی نوعیت سنگین ہوئی تو عرفان کو ٹھیک ہونے کے لیے دوہفتے درکار ہوں گے جب کہ ردھم میں آنے کے لیے انہیں مزید وقت درکار ہوگا ۔ یاد رہے کہ محمد عرفان متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ کے دوران کولہے کی تکلیف کا شکا رہو گئے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.