عمر اکمل نے بھی قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا،چار کھلاڑی پولین بھیجے
اتوار 15 مارچ 2015 18:04
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15مارچ۔2015ء)آئرلینڈ کیخلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کاکردگی کا مظاہر ہ کیا اور ساتھ ساتھ عمر اکمل نے بھی آئرئش ٹیم کے چار کھلاڑیوں کے کیچ پکڑ کر جیت میں نمایاں کردار ادا کیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جہا ںسرفراز احمد نے بیٹنگ کے میدان میں کارکردگی دکھائی وہیں فیلڈنگ کے میدان میں بھی عمر اکمل پیچھے نہیں رہے اور چار کیچ پکڑ کر ٹیم کو کواٹر فائنل تک رسائی دلوانے میں اہم کردار ا دا کیا ۔
عمر اکمل نے جن آئرئش کھلاڑیوں کا کیچ کیا ان میں جوئس،بیرن،تھامپسن اور جے ایف مونی شامل ہیں ۔عمر اکمل کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اکثر کیچ ڈراپ کر دیتے ہیں لیکن اس بار انہو ںنے اپنی کارکردگی دکھا کر اپنے خلاف اٹھنے والی تمام انگلیوں کو جواب دے دیاہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.