پوپ فرانسس کی یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت ،پاکستان میں قیام امن کی اپیل

اتوار 15 مارچ 2015 21:16

پوپ فرانسس کی یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت ،پاکستان میں قیام امن کی اپیل

ویٹی کن سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2015ء) پوپ فرانسس نے یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت کر دی ہے۔اتوار کو یو حنا آباد میں 2گرجا گھروں پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 15افراد جاں بحق جبکہ 70افراد زخمی ہوئے تھے۔

(جاری ہے)

اس دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں امن کی اپیل کرتے ہیں اور ان کی دعا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری کو نشانہ بنانے کا سلسلہ ختم ہوجائے۔

متعلقہ عنوان :