قومی کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی کو آنجہانی کوچ باب وولمر کے نام کردی

اتوار 15 مارچ 2015 21:48

قومی کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف کامیابی کو آنجہانی کوچ باب وولمر کے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف جیت کو آنجہانی کوچ باب وولمر کے نام کردیا،یاد رہے کہ 2007ء کے ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو اپ سیٹ شکست دی تھی جس کی وجہ سے پاکستان ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگیا تھا اور پاکستانی ٹیم کے آنجہانی کوچ باب وولمر اس ہار کو برداشت نہ کرسکے تھے اور فوت ہوگئے تھے

متعلقہ عنوان :