خود کش دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کی میتیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے ،میاں بیوی عبید اور امبرین کی میتیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے آبائی علاقے میاں چنوں بھجوا دی گئیں
اتوار 15 مارچ 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2015ء) یوحنا آباد میں مسیحی عبادتگاہوں کے باہر ہونیوالے خود کش دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کی میتیں جناح ہسپتال میں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ۔دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے میاں بیوی عبید اور امبرین کی میتیں انکے آبائی علاقے میاں چنوں کے لئے روانہ کی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق یوحنا آباد میں مسیحی عبادتگاہوں کے باہر ہونیوالے خودکش دھماکوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھاجہاں سے جاں بحق ہونے والے 15افراد کی میتیں پوسٹمارٹم کے لئے جناح ہسپتال منتقل کی گئی اور یہ مرحلہ مکمل ہونے کے بعد لواحقین میتوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے لے کر گھروں کو روانہ ہو گئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.