سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا اعلان
اتوار 15 مارچ 2015 22:29
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2015ء) سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں پاکستانی شہریوں کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک سے نکالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس حوالے سے وزرات داخلہ کے حکام کا کہنا تھاکہ ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی مزدوروں کے ساتھ اقامہ کی مدت ختم ہونے والے غیرملکیوں کو گرفتار کرکے سعودی عرب سے نکال دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سعودی حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن اورغیرقانونی طور پر کام کرنے والوں کو ملک چھوڑنے کی 3 بار مہلت دی تھی لیکن اب غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی میں گرفتارافراد کو ملک بدر کردیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.