لاہور : بارش کے باعث پنجاب اسمبلی کے نو تعمیر حصے کی دیوار گر گئی۔۔

پیر 16 مارچ 2015 11:29

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : لاہور میں پنااجب اسمبلی کے نو تعمیر حصے کی دیوار گر گئی، دیوار بارش کے باعث گری ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نہ ہی کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے. پنجاب اسمبلی کی انتظامیہ نے عمارت کے نئے حصے پر مزید سکیورٹی تعینات کر دی ہے اور ہدایات کی ہیں کہ دیوار کو اگلے چند گھنٹوں تک دوبارہ تعمیر کیا جائے.