پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسراون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا
پیر 16 مارچ 2015 11:34
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا آخری میچ کل منگل کو دبئی میں کھیلا جائے گا ۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 19مارچ ،دوسرا 20مارچ اور تیسر ا 22مارچ کو ہوگا۔
(جاری ہے)
16رکنی قومی ویمن ٹیم میں کپتان ثناء میر، بسمعہ معروف ،سیدہ نین فاطمہ عابدی ،ربیعہ شاہ ،ندا رشید ،جویریہ ودود ،عثماویہ اقبال ،میرینہ اقبال ،سمایہ صدیق ،ثانیہ اقبال ،سعدیہ یوسف ،ناہیدہ خان ،ارم جاوید ،انعم امین ،کائنات امتیاز اور سدرہ امین،ٹیم مینجمنٹ میں مینجر عائشہ اشعر ،کوچ محتشم الرشید ،فزیو تھراپسٹ رفعت اصغر گل ،ٹرینر ابرابر احمد اور اینالسٹ عثمان ہاشمی شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.