لاہور : تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا۔

پیر 16 مارچ 2015 11:42

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : لاہور میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا، لاہور میں انسداد پولیو مہم تین روزہ ہو گی. آج شروع ہونے والی پولیو مہم 18 مارچ تک جاری رہے گی جس کے تحت بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے.

متعلقہ عنوان :