ہندی فلم بنانا میرا بہت بڑا خواب تھا‘ونود چوپڑا

پیر 16 مارچ 2015 12:48

ہندی فلم بنانا میرا بہت بڑا خواب تھا‘ونود چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) ڈائریکٹر ودو ونود چوپڑا نے ”تھری ایڈیٹس“” منا بھائی“ اور” پی کے“ جیسی کامیاب فلمیں بنائی ہیں مگر اس مقام تک پہنچنے کے لیے انھوں نے کافی پاپڑ بیلے ہیں۔

(جاری ہے)

اس بارے میں انہوں نے کہا کہ’ہندی فلم بنانا میرا بہت بڑا خواب تھا میں جب ممبئی آیا تو میں نے اپنی ڈپلوما فلم امیتابھ بچن صاحب سے دیکھنے کی درخواست کی جو انھوں نے مان لی اور فلم دیکھنے کے بعد ان کہنا تھا کہ ہم کب ساتھ کام کریں گے، تو میں نے کہا اب میری جدوجہد کامیاب ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :