عمران ہاشمی ”مسٹر ایکس“ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرینگے

پیر 16 مارچ 2015 12:53

عمران ہاشمی ”مسٹر ایکس“ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرینگے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی ”مسٹر ایکس“ میں سپر ہیرو کا کردار ادا کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”سپر ہیرو“ کا کردار ادا کرنا میرا خواب تھا جو کہ ”مسٹر ایکس“ میں پورا ہو گا۔

(جاری ہے)

ویشس فلمز کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ”مسٹر ایکس“ میں آرمیرا داشیور اور آرونووے سنگھ بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں