سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی22ویں برسی پرسوں منائی جائیگی

پیر 16 مارچ 2015 13:58

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء) سابق وزیراعظم محمد خان جونیجو کی22ویں برسی پرسوں ( بدھ ) 18مارچ کو عقید ت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

برسی کی مرکزی تقریب ان کے آبائی گاؤں سندھڑ ی ضلع سانگھڑ میں ہوگی ۔مسلم لیگ جونیجو گروپ کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر برسی کی مناسبت سے تقریبا ت کا اہتمام کیا جائے گا۔