راولپنڈی: ماڈ ل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج۔

پیر 16 مارچ 2015 14:23

راولپنڈی: ماڈ ل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج۔

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) :ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی ہے۔ ایان علی کو 2 دن قبل کسٹم حکام نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 5 لاکھ ڈالر کے ہمراہ حراست میں لیا تھا۔

(جاری ہے)

کسٹم عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ کوئی عام نہیں، منی لانڈرگ کا کیس ہے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کی بعد فیصلہ محفوظ کیا۔

متعلقہ عنوان :