Live Updates

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کاوَنسل کا اجلاس، آزادی بس کے حوالے سے مشاورت۔

پیر 16 مارچ 2015 14:34

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : این اے 122 میں پاکستان تحریک انصاف کی نیشنل کاوَنسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور سمیت دیگر رہنما شریک ہیں۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پارٹی منشور، آزادی بس اور پارٹی کے دیگر معاملات کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات