سانحہ یوحنا آباد ‘شہر کی فضاء دوسرے روز بھی سوگوار رہی

پیر 16 مارچ 2015 14:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء)یوحنا آباد میں مسیحی عبادتگاہوں کے باہر ہونیوالے خود کش دھماکوں میں 15قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور درجنوں کے زخمی ہونے پر شہر کی فضا ء دوسرے روز بھی سوگوار رہی ۔

(جاری ہے)

مارکیٹوں ‘سرکاری و نجی دفاتر میں خود کش دھماکے موضوع بحث رہے اور عوام اس پر افسوس کا اظہار کرتے رہے جسکے باعث فضاء سوگوار رہی ۔