حکمرانوں کی کوئی ساکھ نہیں،مظلوم انصاف کیلئے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہیں،عوامی ضرورتوں اور حکومتی ترجیحات میں 180ڈگری کا فرق ہے‘عوامی تحریک،48 گھنٹے بعد بھی دہشتگردوں اور جلائے جانے والے مشتبہ افراد کا پتہ نہ چل سکا، مشاورتی اجلاس،اجلاس میں چرچز دہشتگردوں کی مذمت، بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیری ہتھکنڈوں پر تشویش
پیر 16 مارچ 2015 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک کا مشاورتی اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 48 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی چرچز پر حملے کرنے والے خودکش بمباروں اور جلائے جانے والے 2 مبینہ مشتبہ افراد کے بارے میں حکومت کی طرف سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ حکمرانوں کی کوئی ساکھ نہیں ،مظلوم انصاف کیلئے مجبورہو کر سڑکوں پر آتے ہیں،لاہور کی سڑکوں پر جو کچھ ہو رہا ہے یہ حکمرانوں کی کارکردگی کا عکس ہے ۔ عوامی ضرورتوں اور حکومتی ترجیحات میں 180ڈگری کا فرق ہے۔عوام روٹی اور سکیورٹی کیلئے فکر مند ہیں جبکہ حکمران میٹرو بسوں اور موٹروے کو ہر مسئلہ کا حل سمجھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.