سرفراز احمدنے جس طریقے سے بیٹنگ کی وہ متاثر کن ہے، وسیم اکرم
منگل 17 مارچ 2015 11:08
ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی صورت میں پاکستان کو ایک 'میچ ونر' مل گیا ہے۔ایک انٹرویو میں وسیم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمدنے جس طریقے سے بیٹنگ کی وہ متاثر کن ہے اور انہوں نے بتادیا ہے کہ وہ 50 اوورز بیٹنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرفراز نے نہ صرف بہترین بلے بازی کی بلکہ زبردست وکٹ کیپنگ بھی کی۔
آئرلینڈ کے خلاف کارکردگی پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک مکمل پرفارمنس تھی، اختتام میں تھوڑا سلو ہوگئے لیکن مجموعی طور پر کارکردگی بہترین تھی۔انہوں نے کہا کہ 2007 کے بعد سے کسی پاکستانی بلے باز نے ورلڈ کپ میں کوئی سنچری اسکور نہیں کی تھی اس لیے بھی سرفراز کی سنچری اہم تھی جس سے ناصرف ٹیم کا فائدہ ہوا بلکہ ان کے اپنے اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.