سلمان خان نے کترینہ کیف کا نام کٹ کروا دیا

منگل 17 مارچ 2015 11:52

سلمان خان نے کترینہ کیف کا نام کٹ کروا دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سلمان خان نے کترینہ کیف کو لال جھنڈی دکھا دی۔ فلم سلطان کی کاسٹ سے سلمان خان نے کیٹ کا نام کٹ کروا دیا۔

(جاری ہے)

سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان دوریوں کا علم بھلا کسے نہیں مگر اب سلمان خان نے کیٹ کیساتھ کام کرنے سے بھی سختی سے منع کر دیا ہے۔ دبنگ خان نے کہا ہے کہ اگر فلم” سلطان“ میں کترینہ کیف کو کاسٹ کیا تو وہ فلم نہیں کریں گے۔ دبنگ خان کی فرمائش پر اب کترینہ کیف کی جگہ فلم” سلطان “میں دیپیکا پڈوکون کو کاسٹ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :