بھارت میں راہبہ سے زیادتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ‘ انصاف کی فراہمی کے مطالبات شدت اختیار کر گئے

منگل 17 مارچ 2015 12:21

بھارت میں راہبہ سے زیادتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ‘ انصاف ..

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) بھارت میں راہبہ سے زیادتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ،جس کے بعد انصاف کی فراہمی کے مطالبات شدت اختیار کرگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹیج میں چار نقاب پوش مردوں کو کونوینٹ اسکول میں دیکھا جاسکتا ہے ریاستی دارالحکومت کولکتہ سے فاصلے پر واقع کونوینٹ آف جیزز اینڈ میری اسکول میں 13 اور 14 مارچ کوڈاکو داخل ہوئے تاہم بہتر سالہ راہبہ کی جانب سے ڈاکووں کو لوٹ مار کرنے سے روکنے پر اسکو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ راہبہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :