دو مظاہرین کو کار ٹکر سے ہلاک کرنے والی مریم صفدر کی عدالت میں پیشی، سکیورٹی انتظامات مکمل

منگل 17 مارچ 2015 12:27

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 17 مارچ 2015 ء) : گذشتہ روز فیروز پور روڈ پر ایک کار سوار خاتون کی ٹکر سے یوحنا آباد سانحہ کے خلاف احتجاج میں شریک دو مظاہرین ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد پولیس نے کار سوار خاتون کو حراست میں لے لیا تھا.

(جاری ہے)

تاہم مریم صفدر کو ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا جائے گا جس کے لیے سکیورٹی کے انتظامات بھی مکمل کر لیے گئے ہیں، جبکہ مریم صفدر کے وکلا نے ضمانت کی درخواست تیارکر لی ہے جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نے اپنے بچاؤ میں ایسا کیا اگر وہ کار روک دیتیں تو مشتعل مظاہرین ان کو بھی نشانہ بناڈالتے.

متعلقہ عنوان :