76 ہزار جہادیوں کو ملک چھوڑنے سے روکا گیا ،آسٹریلوی حکام کا انکشاف
منگل 17 مارچ 2015 12:32
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء)آسٹریلیا میں پولیس حکام نے ہوائی اڈوں پر سینکڑوں کی تعداد میں ایسے مسافروں کو روکا ہے، جو ممکنہ طور پر جہاد میں شامل ہونے کے لیے ملک چھوڑ کر جا رہے تھے۔میڈیارپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں تشکیل دیے گئے انسدادِ دہشت گردی یونٹ کے خصوصی یونٹ نے گزشتہ سال اگست سے فروری 2015 تک ملک کے آٹھ ہوائی اڈوں پر تقریبا 76 ہزار افراد کو ’عین اْس وقت‘ روکا جب وہ ملک چھوڑنے والے تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کی سکرینگ اتفاقیہ طور پر نہیں کی گئی بلکہ پولیس نے مشکوک دکھائی دینے والے افراد سے پوچھ گچھ کی۔ایک اندازے کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 90 جہادیوں نے مشرق وسطی کی لڑائی میں حصہ لیا۔آسٹریلیا نے انتہا پسند افراد جو کہ دولتِ اسلامیہ جیسی انتہا پسند تنظیموں میں شامل ہونا چاہتے ہیں، کا پتہ لگانے کے لیے انسداد دہشت گردی کا خصوصی یونٹ تشکیل دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.