لاہور: میٹرو بس ڈپو کو شدید نقصان ، پولیس نے خالی کروا لیا ۔

منگل 17 مارچ 2015 12:35

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 17 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کے بعد پھوٹنے والے بدترین پرتشدد ہنگاموں میں میٹرو بس ڈپو کو پہنچنے والے شدید نقصان کے باعث ڈپو خالی کروا لیا گیا ہے- ہنگامہ آرائی کے دوران 8 بسوں کو شدید نقصان پہنچا اور یوحنا آباد کا سٹیشن مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔

(جاری ہے)

جس کے باعث میٹرو بس اتھارٹی نے حالات مکمل بہتر ہونے تک ڈپو کو خالی کروانے کا فیصلہ کیا۔