جان ابراہام اور شوجیت کے ساتھ آنیوالی فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کر رہا ہوں‘ آیوشمان کھرانہ

منگل 17 مارچ 2015 13:28

جان ابراہام اور شوجیت کے ساتھ آنیوالی فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ جان ابراہام اور شوجیت کے ساتھ آنیوالی فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کر رہا ہوں اور اس کے لئے بیحد پرجوش بھی ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے آیوشمان نے کہا کہ فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کرنا میرے لئے ہوم کمنگ کی طرح ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں جان ابراہام کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے بھی بیحد پرجوش ہوں

متعلقہ عنوان :