سانحہ یوحنا آباد میں زخمی ہونے والے 3افراد کی حالت تشویشناک

منگل 17 مارچ 2015 16:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد میں زخمی ہونے والے 3افراد کی حالت تشویشناک ، ڈاکٹروں نے آئی سی یو میں داخل کردیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یوحنا آباد میں دھماکوں میں زخمی ہونے والے تین افراد جن میں 5سالہ بچی انمول، 38سالہ اصغر اور شمیم کی حالت تشویشناک ہونے پر آئی سی یو میں داخل کردیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ ان تینوں افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

متعلقہ عنوان :