سانحہ یوحنا آباد :زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کیلئے کور کمانڈر لاہور نوید زمان کی جانب سے فوج کے وفد کی جنرل ہسپتال آمد

منگل 17 مارچ 2015 16:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کیلئے کور کمانڈر لاہور نوید زمان کی جانب سے فوج کے وفد کی جنرل ہسپتال آمد، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوگرجا گھروں میں دھماکہ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے مسیحی افراد کی عیادت کیلئے کور کمانڈر لاہور نوید زمان کی جانب سے فوجی اہلکاروں نے زخمیوں کو گلدستے پیش کیے اور ان کی عیادت کی۔

متعلقہ عنوان :