سب سے زیادہ بجلی کی چوری خیبر پختونخواہ میں ہوتی ہے، عابد شیر علی کا الزام، عوام کو سبز باغ بھی دکھا دیا۔

منگل 17 مارچ 2015 16:48

سب سے زیادہ بجلی کی چوری خیبر پختونخواہ میں ہوتی ہے، عابد شیر علی کا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے الزام عائد کیا ہے کہ سب سے زیادہ بجلی خیبر پختونخواہ میں چوری کی جاتی ہے، عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں لوڈ شیڈنگ میں واضحح کمی واقع ہوئی ہے ، عوام کو لوڈ شیڈنگ سے نواز حکومت میں ہی چھٹکارا مل جائے گا.

متعلقہ عنوان :