قوم کی بد نصیبی ہو گی اگر الطاف بھائی جیسا لیڈر کھو دیا تو:خالد مقبول صدیقی

منگل 17 مارچ 2015 18:40

قوم کی بد نصیبی ہو گی اگر الطاف بھائی جیسا لیڈر کھو دیا تو:خالد مقبول ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) رینجرز کی مدعیت میں الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کا بیان بھی سامنے آگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کراچی والو!ثابت قدم رہنے کاوقت آگیاہے ،قوم کی بد نصیبی ہو گی اگر الطاف بھائی جیسے لیڈر کو کھو دیا تو۔خالد مقبو ل صدیقی نے کہاکہ مقدمے تو ہر دور میں بنتے رہتے ہیں ،الطاف بھائی سے ایک بار پہلے بھی جیل ہو چکی ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ان کا کہناتھا کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :