پھانسیوں کا خوف اڈیالہ کے قیدیوں میں سرایت کر گیا‘جیل میں مسلسل پھانسیوں سے سناٹا چھا گیا

منگل 17 مارچ 2015 19:45

پھانسیوں کا خوف اڈیالہ کے قیدیوں میں سرایت کر گیا‘جیل میں مسلسل پھانسیوں ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء)پھانسیوں کا خوف اڈیالہ کے قیدیوں میں سرایت کر گیا‘جیل میں مسلسل پھانسیوں سے سناٹا چھا گیا‘ اڈیالہ جیل میں کل 5 قیدیوں کو پھانسی کی سزا دی جائے گی، اڈیالہ جیل میں پھانسیوں کے تسلسل کے باعث جیل میں سناٹا اور خامو شی چھا گئی، جس کے باعث اڈیالہ جیل میں منی لانڈرنگ کے جرم میں موجود ماڈل ایان علی بھی خوفزدہ ہو گئی ہیں۔