آئی سی سی ورلڈکپ ، بھارت اور بنگلہ دیش دوسرے کوارٹرفائنل میں کل مدمقابل ہوں گے
بدھ 18 مارچ 2015 10:53
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) 11ویں آئی سی سی ورلڈکپ کادوسراکوارٹر فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کل جمعرات کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلا جائے گا۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8بجے شروع ہوگا۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔بھارت جس نے پول بی سے کوالیفائی کیا ہے ٹورنامنٹ کے اس مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔ بھارت کو 12 پوائنٹس حاصل ہیں اور اب تک اس کا اوسط رن ریٹ 1.83+ ہے۔
بنگلہ دیش کی ٹیم پول مرحلے میں تین میچ جیتنے میں کامیاب رہی، دو میں اس کو شکست ہوئی اور ایک میچ بغیر فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔بنگلہ دیش کے سات پوائنٹس ہیں اور اس کا اوسط رن ریٹ 0.14+ ہے۔ماہرین اس مقابلے میں بھارت کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔تیسرا کوارٹرفائنل پرسوں جمعہ کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ایڈیلیڈاوول میں کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.