خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں فورسز کی فضائی کاروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

بدھ 18 مارچ 2015 10:59

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں فورسز کی فضائی کاروائی، 25 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015) : وادی تیرہ میں فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی کاروائی کے دوران جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس میں دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے بھی تباہ کر دئے ہیں، فورسز کا کہنا ہے کہ بمباری میں 25 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں علاوہ ازیں مرنے والوں میں دہشت گردوں کے دو کمانڈرز بھی شامل تھے، فورسز نے مزید بتایا کہ مرنے والے شر پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان سے تھا.

متعلقہ عنوان :