اسلام آباد: پی آئی اے نے قومی خزانے کو 152 ارب کا نقصان پہنچا دیا۔

بدھ 18 مارچ 2015 13:00

اسلام آباد: پی آئی اے نے قومی خزانے کو 152 ارب کا نقصان پہنچا دیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم کے مشیر ہوا بازی شجاع عظیم نے سپیکر قومی اسمبلی ایاذ صادق کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی جانب سے قومی خزانے کو پچھلے 5 برس میں 152 ارب کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شجاع عظیم کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کا سالانہ خسارہ گھٹانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔