پاکستان کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کاتناسب54.70فیصدہے‘ رپورٹ

بدھ 18 مارچ 2015 13:19

پاکستان کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کاتناسب54.70فیصدہے‘ رپورٹ

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تمام ٹیموں کے خلاف1973ء سے اب تک836ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سیچ 444 میچ جیتے،367میچ ،8میچ برابراور17میچ غیرفیصلہ کن رہے پاکستان کی کامیابی کاتناسب54.70فیصدہے۔

(جاری ہے)

ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے1975ء سے اب تک مجموعی طورپر70میچ کھیلے جن میں سے40میچ جیتے،28میچ ہارے اور2میچ غیرفیصلہ کن رہے۔ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کی کامیابی کاتناسب58.82فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :