نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

بدھ 18 مارچ 2015 14:33

نئی فلم کا سکرپٹ مکمل، میوزک پر کام ہو رہا ہے : جاوید شیخ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) معروف فلمساز و ہدایتکار جاوید شیخ نئی فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے بتایا کہ فلم اردو زبان میں بنائی جا رہی اس کا سکرپٹ مکمل ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

اب اس کے میوزک پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فلم میں میرا بیٹا شہزاد شیخ ہیرو کا کردار ادا کریگا۔ فلم میں ہمایوں سعید بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :