نامور اداکار محمد علی کی 9ویں برسی کل منائی جائے گی
بدھ 18 مارچ 2015 14:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء ) نامور اداکار محمد علی کو مداحوں سے بچھڑے کل 9برس بیت گئے ۔ اداکار کی برسی کے موقع پر کل ان کی اہلیہ زیبا علی کے گھر پر قرآن خوانی ہوگی جہاں مرحوم کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی جائیگی ۔ برسی کی تقریب میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کرینگی ۔
(جاری ہے)
محمد علی 10نومبر 1938 کو بھارت کے شہر رامپور کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔
انہوں نے اپنی فنی کیریئر کا آغاز ریڈیو پاکستان حیدر آباد سے کیا اور 1962ء میں ان کی پہلی فم چراغ جلتا رہا ریلیز کی گئی جبکہ ان کی مقبول فلم شرارت 1964ء میں ریلیز ہوئی انہوں نے بے شمار کامیاب فلمیں انڈسٹری کے نام کی ان کا شمار انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا تھا اور ان کی کارکردگی کی بنا پر 1984ء میں ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.