لاہور :این اے 125 کے 3 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل ، باقی کل ہو گی

بدھ 18 مارچ 2015 16:03

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : این اے 125 کے 3 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی ہے تاہم جانچ پڑتال کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جبکہ باقی پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی جانچ پڑتال کل ہو گی، یاد رہے کہ تحریک انصاف کے حامد خان نے خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لیے ٹربیونل سے رجوع کر رکھا تھا جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کے لیے نادرا کو 25 مارچ تک کی مہلت دی تھی.

متعلقہ عنوان :