سڈنی کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان بن گیا

بدھ 18 مارچ 2015 19:18

سڈنی کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان بن گیا۔

(جاری ہے)

ورلڈکپ میں سری لنکااور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا کوارٹرفائنل اس میدان پر کھیلا جانے والا 150واں میچ تھا ۔اس میچ کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ شارجہ کے بعد زیادہ ون دے میچز کی میزبانی کرنے والا دنیا کا دوسرامیدان بن گیا ہے ۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا میں سب سے زیادہ 218ون ڈے میچز کی میزبانی کا اعزازحاصل ہے ۔

متعلقہ عنوان :