پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ سٹی ڈسٹرکٹ کا صدرجاں بحق

بدھ 18 مارچ 2015 20:05

پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ سٹی ڈسٹرکٹ کا صدرجاں ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2015ء) پشاور میں مسلم لیگ ( ن) یوتھ ونگ سٹی ڈسٹرکٹ کے صدر کو دن دیہاڑے نامعلوم مسلح افر اد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا پولیس کے مطابق مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ستی ڈسٹرکٹ کے صدر حاجی سردار مہمند کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا جسے ہسپتال لے جایا جارہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا جب کہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا

متعلقہ عنوان :