ورلڈکپ دوسرا کوارٹر فائنل، بھارت کی بنگلہ دیش کیخلاف دفاعی بیٹنگ جاری

جمعرات 19 مارچ 2015 10:51

ورلڈکپ دوسرا کوارٹر فائنل، بھارت کی بنگلہ دیش کیخلاف دفاعی بیٹنگ جاری

میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ2015ء) کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں بھارت کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، بھارت نے 6 اوورز میں 2 وکٹوں پر 100 رنز بنالیے۔

(جاری ہے)

میلبرن میں جاری کوارٹر فائنل میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، بھارتی ٹیم کو پہلا نقصان 75 رنز کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب شیکھر دھون 30 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے ۔ویرات کوہلی زیادہ دیر کیریز پر نہ ٹھہر سکے وہ 3 رنز بنا کر روبیل حسین کا شکار ہوئے ۔ روہت شرما اور ریحانے کی ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :