اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے فاٹا انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی

جمعرات 19 مارچ 2015 11:31

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے فاٹا انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 مارچ 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے فاٹا انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی، فاٹا انتخابات روکنے کے لیے سینیٹر عباس آفریدی نےالیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے سامعت کرتے ہوئے استدعا مسترد کر دی، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کا کہنا تھا کہ فاٹا انتخابات کو مذاق بنایا جا رہا ہے، عباس آفریدی کی در خواست پر سماعت کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا.