پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد پہلی فلیگ میٹنگ
جمعرات 19 مارچ 2015 12:43
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) پاک بھارت سرحدی کشیدگی کے پانچ ماہ بعد دونوں ممالک کے درمیان پہلا رابطہ ہو گیا۔سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ میں امن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بھارتی اخبار”انڈین ایکسپریس “ کے مطابق دونوں ممالک نے سرحدوں پر امن و امان کی صورت حال کو بحال کرنے کیلئے دوبارہ رابطے اور مواصلات قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
گزشتہ پانچ ماہ کے دوران دونوں ممالک کی طرف سے سرحدی کشیدگی اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ لوگوں نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے تھے۔حکام کے مطابق دوبارہ رابطوں کی بحالی کا فیصلہ سیکٹر سطح پر فلیگ میٹنگ کے دوران کیا گیا۔یہ فلیگ میٹنگ پاکستانی رینجرز اور بھارتی سیکورٹی فورسز کے درمیان بین الاقوامی سرحد آکٹرائے بارڈر پر ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.