لاہور : صولت مرزا کے لگائے گئے الزامات عوام کے دلوں میں موجود تھے، سابق وزیر قانون رانا ثنا ، اللہ

جمعرات 19 مارچ 2015 13:46

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ویڈیو بیان میں صولت مرزا نے جو بھی الزامات لگائے وہ پوری عوام کے دلوں میں پہلے سے موجود تھے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حصین کو اب چاہئیے کہ معاملے کی مکمل انکوائری ہونے دیں اور تحقیقات کے بعد جس پر بھی الزامات ثابت ہو گئے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :