کراچی: ایم کیو ایم کے رہنماوَں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور۔

جمعرات 19 مارچ 2015 14:19

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنماوَں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : گزشتہ روز صولت مرزا کے سنسنی خیز انکشافات کی روشنی میں لائحہ عمل طے کرنے کی غرض سے وزارت داخلہ میں معاملات زیر غور ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ متحدہ قومی موومنٹ کے کئی اہم رہنماوَں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور کر رہی ہے۔ جن رہنماوَں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور کیا جا رہا ہے ان میں بابر غوری، حیدر عباس رضوی، وسیم اختر، واسع جلیل، خالد مقبول اور سیف عباس شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :